ہمیں سیاست سے دور رہنے والی فوج کو تیار کرنے کی ضرورت ہے: نائب وزیراعظم قُرتلمش

انہوں نے ایک ٹیلی ویژن  پروگرام میں  حصہ لیتے ہوئے کہا کہ   ترک مسلح افواج کی تشکیل کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترک مسلح افواج  کا واحد کام ملک کا دفاع کرنا ہے اور سیاست میں دخل اندای نہ کرنے والی فوج  کی تشکیل نو کرنے کی ضرورت ہے

551670
ہمیں سیاست سے دور رہنے والی فوج کو تیار کرنے کی ضرورت ہے: نائب وزیراعظم قُرتلمش

نائب وزیراعظم قُر تلمش نے کہا ہے کہ   سیاست پر  نگاہ نہ رکھنے  والی فوج کی ضرورت ہے۔

انہوں نے ایک ٹیلی ویژن  پروگرام میں  حصہ لیتے ہوئے کہا کہ   ترک مسلح افواج کی تشکیل کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ترک مسلح افواج  کا واحد کام ملک کا دفاع کرنا ہے اور سیاست میں دخل اندای نہ کرنے والی فوج  کی تشکیل نو کرنے کی ضرورت ہے۔

نائب وزیراعظم قُرتلمش  نے کہا کہ  15 جولائی  کی بغاوت کی ناکام کوشش ، ملک میں خانہ جنگی  شروع کروانا اور ملک کو غیر ملکی قبضے کے لیے تیار  کروانے  کی لیے بنایا جانے والا منصوبہ ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں