ترک فوجی افسر کی امریکہ میں سیاسی پناہ لینے کی کوشش

معلوم ہوا ہے کہ نیٹو کی ذمہ داریوں کے حوالے سے امریکہ میں تعینات ترک فوجی افسر  نے  سیاسی پناہ حاصل کرنے کی کوشش کی ہے

548941
ترک فوجی افسر کی امریکہ میں سیاسی پناہ لینے کی کوشش

معلوم ہوا ہے کہ نیٹو کی ذمہ داریوں کے حوالے سے امریکہ میں تعینات ترک فوجی افسر  نے  سیاسی پناہ حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔

 امریکی حکام کے مطابق ،ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے تناظر میں  ایڈمیرل مصطفی ذکی اوعورلو نامی اس فوجی افسرکو وطن واپسی کے احکامات ملے تھے۔

 ترکی میں گزشتہ ماہ ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کے بعد امریکہ  میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کی کوشش کا یہ پہلا واقعہ ہے۔

یاد رہے کہ  اس بغاوت کے بعد ترکی میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں عمل میں آئیں ہیں جن میں اعلی فوجی افسران کی ایک بہت بڑی تعداد بھی شامل ہے



متعللقہ خبریں