دہشت گردوں کے نصب کردہ دھمناکہ خیز مواد سے ایک شخص ہلاک

سڑک کنارے نصب کردہ دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے ایک راہگیر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

547688
دہشت گردوں کے نصب کردہ دھمناکہ خیز مواد سے ایک شخص ہلاک

ضلع حقاری کی تحصیل     سے منسلک   دو  دیہاتوں کے بیچ کی   سڑک  پر  علیحدگی پسند تنظیم   PKK کے دہشت گردوں کی جانب سے  نصب کردہ  دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے     ایک   شخص ہلاک ہو گیا۔

وان   میں  ناکہ بندی کرنے والے دو دہشت  گردوں میں سے ایک کو ہلاک کر دیا گیا۔

ان واقعات کے بعد سیکورٹی قوتوں نے  علاقے میں کاروائی شروع کر دی ہے۔



متعللقہ خبریں