حقاری میں دہشت گردوں کے حملے میں دو فوجی شہید اور چھ زخمی

بھاری اسلحہ استعمال کی جانے والی ان  جھڑپوں  میں   چھ فوجیوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ملی ہے۔ علاقے میں  دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر  فوجی آپریشن کا سلسلہ جاری ہے۔

545871
حقاری میں دہشت گردوں کے حملے  میں دو فوجی شہید اور چھ زخمی

ضلع حقااری کی تحصیل  شمدینلی  میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے  کے دہشت گردوں کی جانب سے کیے جانے والے  حملے کے نتیجے میں   دو فوجی شہید ہوگئے ہیں۔

بھاری اسلحہ استعمال کی جانے والی ان  جھڑپوں  میں   چھ فوجیوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ملی ہے۔

علاقے میں  دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر  فوجی آپریشن کا سلسلہ جاری ہے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں