چین کے نائب وزیر خارجہ زانگ منگ کی ترکی میں مصروفیات

چین کے نائب وزیر خارجہ زانگ منگ  ترکی کے تین روزہ دورہ پر تشریف  لے آئے ہیں ۔

544497
چین کے نائب وزیر خارجہ زانگ منگ کی ترکی میں مصروفیات

 

چین کے نائب وزیر خارجہ زانگ منگ  ترکی کے تین روزہ دورہ پر تشریف  لے آئے ہیں ۔

 ان کے دورے کا مقصد  دہشت گرد تنظیم فیتو کی  15 جولائی کی انقلابی کوشش کیخلاف ترکی کو حمایت کو حمایت فراہم کرنا ہے ۔

 وہ ترک حکام کیساتھ ملاقات کے دوران سیاسی معاملات کے علاوہ توانائی کے شعبے میں تعاون کے موضوع پر بھی مذاکرات کریں گے ۔ وہ وزیر خارجہ مولود  چاوش اولو اور وزیر توانائی اور قدرتی وسائل برات البائرک کیساتھ بھی ملاقات کریں گے ۔



متعللقہ خبریں