یورپی  کونسل کے سیکریٹری جنرل تورب جورن جگ لینڈ تین اگست کو ترکی کا دورہ کریں گے

یورپی  کونسل کے سیکریٹری جنرل تورب جورن جگ لینڈ تین اگست کو ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں ۔

541794
یورپی  کونسل کے سیکریٹری جنرل تورب جورن جگ لینڈ تین اگست کو ترکی کا دورہ کریں گے

 

 یورپی  کونسل کے سیکریٹری جنرل تورب جورن جگ لینڈ تین اگست کو ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں ۔

یورپی کونسل کے پریس بیور سے جاری تحریری اعلان میں بتایا گیا ہے سیکریٹری جنرل تورب جورن جگ لینڈ ترکی کے دورے کے دوران صدر رجب طیب ایردوان ،وزیر اعظم بن علی یلدرم ،وزیر خارجہ مولود  چاوش اولو اور وزیر انصاف بیکر بوز داع  کیساتھ ملاقات کریں گے ۔

وہ حزب اختلاف پارٹیوں کے سر براہان کیساتھ بھی ملاقاتیں کریں گے ۔



متعللقہ خبریں