یورپی  کونسل کے سیکریٹری جنرل صدر ایردوان کیساتھ ملاقات کریں گے

سیکریٹری جنرل تورب جورن جگ لینڈ نے کہا کہ وہ 15 جولائی کی انقلابی کوشش کا منہ توڑ جواب دینے والے سیاسی اداروں کی حمایت کی غرض سے ترکی کا دورہ کر رہے ہیں  ۔

541931
یورپی  کونسل کے سیکریٹری جنرل  صدر ایردوان کیساتھ ملاقات کریں گے

 

یورپی  کونسل کے سیکریٹری جنرل تورب جورن جگ لینڈ بدھ کے روز  ترکی تشریف لا رہے ہیں ۔

سیکریٹری جنرل تورب جورن جگ لینڈ نے کہا کہ وہ 15 جولائی کی انقلابی کوشش کا منہ توڑ جواب دینے والے سیاسی اداروں کی حمایت کی غرض سے ترکی کا دورہ کر رہے ہیں  ۔

وہ ترکی کے دورے کے دوران صدر رجب طیب ایردوان ،وزیر اعظم بن علی یلدرم ،وزیر خارجہ مولود  چاوش اولو اور وزیر انصاف بیکر بوز داع  کیساتھ ملاقات کریں گے ۔

وہ حزب اختلاف پارٹیوں کے سر براہان کیساتھ بھی ملاقاتیں کریں گے ۔



متعللقہ خبریں