15 جولائی کے خلاف عوام نے عبرت ناک جمہوری درس دیا ہے، نبی آوجی

وزیر ثقافت و سیاحت نے غدار فوجیوں کی جانب سے قبضے کی کوشش کیے جانے والے استنبول کے پولیس مرکز کا دورہ کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا

541329
15 جولائی کے خلاف عوام نے عبرت ناک جمہوری درس دیا ہے، نبی آوجی
  • وزیر ثقافت و سیاحت   نبی آوجی   کا کہنا ہے  کہ     ملت  نے  15 جولائی کی بغاوت کے خلاف   عبرت ناک    جمہوری     رد عمل کا مظاہرہ کیا ہے۔

    عالمی میڈیا  پر  کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے     آوجی نے کہا کہ "ہم نے  ایک قوم کی جانب سے   جمہوری مزاحمت   کا  کس طریقے سے مظاہرہ کرنے کا مشاہدہ کیا ہے،  اسی طرح ترک ذرائع ابلاغ    نے  بھی بغاوت کو  پسپا کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

    وزیر نے   خونی بغاوت کی کوشش کے دوران       قبضہ کرنے کی کوشش کیے جانے والے    استنبول  چنگل  کھوئے  کے پولیس   مرکزی   دفتر  کا دورہ کیا۔

    یہاں پر   شہیدوں کی مغفرت  اور  غازیوں کی  جلد از جلد صحت یابی کی دعا کرنے والے وزیر ثقافت و سیاحت    نے کہا کہ "اس عدوات و غداری کےد وران   گلی کوچوں میں   مداخلت کرنے والی ہماری ملت  اور   ر  پولیس   کا شکریہ ادا کرتا ہوں ،  اللہ تعالی  ہمارے وطن و  قوم کو زوال   پذیری سے محفوظ  رکھے۔"

     

     



متعللقہ خبریں