مقدونیہ :حکومت ترکی کے حق میں مظاہرے، یک جہتی کا اعلان

15 جولائی کے واقعات کے خلاف  مقدونیہ کے دارالحکومت  اوسکوپ میں صدر رجب طیب ایردوان اور  حکومت ترکی کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا ۔

540133
مقدونیہ :حکومت ترکی کے حق میں مظاہرے، یک جہتی کا اعلان

15 جولائی کے واقعات کے خلاف  مقدونیہ کے دارالحکومت  اوسکوپ میں صدر رجب طیب ایردوان اور  حکومت ترکی کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا ۔

 اس مظاہرے میں  حکومتی وزرا٫ اور   دیگر اہم شخصیات اور عوام کی کثیر تعداد میں  حصہ لیا  جنہوں نے  ہاتھوں میں ترک پرچم اٹھائے  جمہوریت کے حق میں نعرے لگائے۔

مقدونیہ    میں موجود ترک سماجی  تنظیموں   کی انجمن کے صدر  تحسین ابراہیم  نے   کہا کہ  فتح اللہ گولن  کے   ملک میں موجود مراکز    بند کرنا  حکومت کا فرض ہے۔

یاد رہے کہ  مقدونیہ کے دیگر شہرں  گوستی وار اور کر چووا میں  بھی اس سے مشابہہ  مظاہرے کیے  گئے تھے ۔



متعللقہ خبریں