تین ہزار انچاس ججوں اور اٹارنیز کےاثاثوں کو ضبط کیا جائے ،انقرہ چیف پبلک پراسیکیوٹر

انقرہ چیف پبلک پراسیکیوٹرر نے زیر حراست 3ہزار انچاس ججوں اور اٹارنیز کےاثاثوں کو ضبط کرنے  کا مطالبہ کیا ہے ۔

539882
تین ہزار انچاس ججوں اور اٹارنیز کےاثاثوں کو ضبط کیا جائے ،انقرہ چیف پبلک پراسیکیوٹر

 

انقرہ چیف پبلک پراسیکیوٹرر نے فتح اللہ گولن کی  دہشت گرد تنظیم فیتوکی 15 جولائی کو حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش   کے دائرہ کار میں تحقیقات کے بعد زیر حراست 3ہزار انچاس ججوں اور اٹارنیز کےاثاثوں کو ضبط کرنے  کا مطالبہ کیا ہے ۔

سرکاری ملازمین کے جرائم کے تفتیشی بیور کیطرف سے جاری تحقیقات  کے نتیجے میں انقرہ چیف پبلک پراسیکیوٹر نےکریمینل کورٹ گارڈ کو  فوجداری قانون کی 128 ویں شق کی رو سے ججوں اور اٹارنیز کےاثاثوں کو ضبط کرنے  کا مطالبہ کیا ہے ۔



متعللقہ خبریں