سٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں بڑھوتی

آزاد مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت تین لیرے ایک کُرش اور یورو کی قیمت تین لیرے 34 کُرش رہی

539777
سٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں بڑھوتی

استنبول اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 168  پوائنٹس کی بڑھوتی کیساتھ 75 ہزار 244 پوائنٹس سے اختتام کو پہنچا۔

آزاد مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت تین لیرے ایک کُرش اور یورو کی قیمت تین لیرے 34 کُرش رہی ۔شیئیرز کی قیمت میں 0٫22 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ عالمی منڈیوں میں فی اونس سونے کی قیمت 1338 ڈالر رہی جبکہ استنبول  بند بازار میں  جمہوریت گولڈ کی قیمت 867 لیرے رہی ۔



متعللقہ خبریں