قزان سے فرار ترک سفارتکار کی جاپان میں پناہ

جاپان نے دہشت گرد تنظیم  فیتو  کے بارے میں  کی جانے والی تحقیقات    کی وجہ سے قزان   سے   جاپان  فرار ہونے والے  ترکی کے قونصلیٹ جنرل  کے بارے میں جاپانی قوانین کے تحت ہی  کوئی فیصلہ کرنے سے آگاہ کیا ہے

539716
قزان سے فرار ترک سفارتکار  کی جاپان میں پناہ

جاپان نے دہشت گرد تنظیم  فیتو  کے بارے میں  کی جانے والی تحقیقات    کی وجہ سے قزان   سے   جاپان  فرار ہونے والے  ترکی کے قونصلیٹ جنرل  کے بارے میں جاپانی قوانین کے تحت ہی  کوئی فیصلہ کرنے سے آگاہ کیا ہے۔

انقرہ میں جاپان کے سفارت خانے کے حکام کے مطابق  قزان میں کام کرنے والا ایک   ملازم قزان سے جاپان روانہ ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں  ترک حکام نے جاپانی حکام سے رابطہ قائم کیا ہے اور حکومتِ جاپان  اس سلسلے میں جلد ہی   ترک حکام  کو آگاہ کرے گی تاہم اس سلسلے میں فیصلہ جاپانی حکام جاپانی قوانین کے تحت ہی  کوئی فیصلہ  کریں گے سے  آگاہ کیا گیا ہے۔

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے گؤلباشی پولیس    اسپیشل فروز کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کرنے کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے  قزان سے ایک سفارتکار کے  جاپان فرار  ہونے سے آگاہ کیا تھا  ۔



متعللقہ خبریں