فتح اللہ دہشت گرد تنظیم کے پیچھے کوئی سیاسی پہلو بھی موجود ہے، نعمان قرتولمش

اس بغاوت میں   کسی سیاسی   پہلو کی  عدم  موجودگی  کا کہنا کیا ممکن ہے؟

538922
فتح اللہ دہشت گرد تنظیم کے پیچھے کوئی سیاسی پہلو  بھی موجود ہے، نعمان قرتولمش

نائب وزیر  اعظم نعمان  قرتولمش   کا کہنا ہے کہ فتح اللہ دہشت گرد تنظیم    متوازی  نظام  (FETO/PDY) کی   سرکشی کی کوشش کے پیچھے کسی سیاسی پہلو  کا  بھی ہاتھ ہے۔

انہوں نے بتایا کہ  "ان تمام  عناصر کا تعین  کرنا ہوگا۔"

اناطولیہ  ایجنسی   کی    خبر کے مطابق   جناب  قرتولمش کا کہنا ہے کہ  "  اس بغاوت میں   کسی سیاسی   پہلو کی  عدم  موجودگی  کا کہنا کیا ممکن ہے؟  ذرا یہ تو بتائیں کہ  ترکی میں کونسی  فوجی بغاوت کے  پیچھے  سیاسی   ہاتھ    کار فرما نہیں  تھا؟

ان کا کہنا تھا کہ" لہذا     ان کی طرفسے  پلان کردہ اورہمارے صدر کو بھی قتل کرنے    کی سازش  ہونے والا    اس منصوبے میں کسی  نہ کسی سیاسی عنصر  کا شامل   نہ ہونا  نا گزیر  ہے۔ ہمیں ان تمام تر پہلووں کو آشکار کرنا ہو گا۔ "



متعللقہ خبریں