149جرنیلوں سمیت سینکڑوں کی تعداد میں فوجیوں کی قطعی معطلی

149 جرنیلوں،    1099   کمیشنڈ  افسران   اور  436 این سی اوز کو   ترک مسلح افواج سے  مستقل طور پر  معطل کر دیا گیا ہے

539075
149جرنیلوں سمیت سینکڑوں کی تعداد میں فوجیوں کی قطعی  معطلی

ہنگامی حالت  کے  نفاذ کے  دائرہ کاری میں   لی جانے والی تدابیر  اور بعض  اداروں اور  تنظیموں  کے  سے متعلق  ترامیم  کے بارے میں   قانونی حکم ناموں   کو "سرکاری گزٹ  کی تکرار   اشاعت میں شائع کر دیا گیا ہے۔

جس کے مطابق   149 جرنیلوں،    1099   کمیشنڈ  افسران   اور  436 این سی اوز کو   ترک مسلح افواج سے  مستقل طور پر  معطل کر دیا گیا ہے۔

جنڈارمیری  قوتوں اور  ساحلی  حفاظتی  قوتوں کے ہیڈ کوارٹر کو   دفتر ِ داخلہ کے ماتحت لے لیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں