فتح اللہ گولن بیرونی طاقتوں کے بل بوتے کاروائیاں کر رہے ہیں

گناہ لوگ موت کے منہ میں  چلے گئے ہیں   تو گؤلن  بیرونی طاقتوں کا سہارا لیتے  ہوئے     آرام و سکون کی زندگی بسر  کر رہا ہے

538056
فتح اللہ گولن بیرونی طاقتوں کے بل بوتے کاروائیاں کر رہے ہیں

جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ   پارٹی   کے  نائب صدر  جودت یلماز  کا کہنا ہے کہ   دہشت گرد تنظیم    ریاستی    تحریک   (FETO/PDY)   کے سرغنہ  فتح اللہ  گؤلن   کسی دوسری طاقتوں    کے لیے  خدمات فراہم  کر رہے ہیں۔

ٹی آرٹی  خبر    کے ایک پروگرام  میں شرکت  کرنے  والے    یلماز نے بتایا ہے کہ  گؤلن   ترک ملت اور  ملک   کو  خلاف    غیر ملکی   طاقتوں   کا سہارا لیتے ہوئے        حملے کیے ہیں۔

انہوں نے مزید  کہا کہ "بے گناہ لوگ موت کے منہ میں  چلے گئے ہیں   تو گؤلن  بیرونی طاقتوں کا سہارا لیتے  ہوئے     آرام و سکون کی زندگی بسر  کر رہا ہے۔

انہوں نے    سرغنہ سے اپنے ملک  آتے ہوئے اپنے آپ کو قانون کے حوالے کرنے  کی اپیل کی ہے۔

اپنے ملک کے ساتھ  ایسا موقف  اختیار کرنے والا  کسی دوسرے ملک کے خلاف بھی ایسی  حرکتیں  کر سکتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں