اعلی عسکری شوری کا اجلاس کا جائے مقام صدر کے انتخاب پر منحصر ہے:قورتولموش

نائب وزیراعظم  نعمان قورتولموش نے   اعلی فوجی شوری  کے اجلاس     کے قصر چانکایہ میں   وزیراعظم  کی زیر صدارت منعقد ہونےکے بارے میں کہا ہے کہ  آج تک یہ  اجلاس   جنرل ہیڈ کوارٹر میں ہوا لیکن اب  قصر چانکایہ میں ہوگا

536636
اعلی عسکری شوری کا اجلاس کا جائے مقام صدر کے انتخاب پر منحصر ہے:قورتولموش

نائب وزیراعظم  نعمان قورتولموش نے   اعلی فوجی شوری  کے اجلاس     کے قصر چانکایہ میں   وزیراعظم  کی زیر صدارت منعقد ہونےکے بارے میں کہا ہے کہ  آج تک یہ  اجلاس   جنرل ہیڈ کوارٹر میں ہوا لیکن اب    شوری کے صدر  کی درخواست پر یہ اجلاس  قصر چانکایہ میں منعقد ہو رہا ہے۔

 نائب وزیراعظم نے کہا کہ  اس اجلاس میں  فتح اللہ گولن تنظیم  کے بارے میں غور کیا جائے گا  اور اس تنظیم سے جو بھی  لوگ  وابستہ  ہیں  ان کو منظر عام  پر لانے کی کوشش کی جائے گی ۔

 فوجی بغاوت کے بارے میں کہا کہ اس واقعے سے ہمیں ایک بند کتاب  کو کھولنے میں مدد ملی ہے۔



متعللقہ خبریں