حکومت کا تختہ الٹنے کا نام نہاد اعلان کرنے والا کرنل پکڑا گیا

15 جولائی  کی ناکام بغاوت  کی کوشش کے دوران  نام نہاد   تختہ الٹنے  کا اعلان کرنے والے  لیفٹنٹ کرنل  امید گنج ایر  کو گرفتارکرلیا گیا

536666
حکومت کا تختہ الٹنے کا  نام نہاد اعلان کرنے والا کرنل پکڑا گیا

15 جولائی  کی ناکام بغاوت  کی کوشش کے دوران  نام نہاد   تختہ الٹنے  کا اعلان کرنے والے  لیفٹنٹ کرنل  امید گنج ایر  کو گرفتارکرلیا گیا ۔

 اطالع کے مطابق ،  کرنل گنج ایر کو  گزشتہ روز عدالت میں  پیش کیا گیا  جس کے بعد     اس کی گرفتاری کا حکم نامہ جاری کیا گیا ۔

 واضح رہے کہ  انقرہ میں  339 فوجی افسران کو گزشتہ روز گرفتارکیا گیا تھا ۔



متعللقہ خبریں