فوجی بغاوت:ترک ایوان کا ایک تفتیشی کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ

نئے ہفتے  کے دوران  ایوان ایک کمیشن قائم کرنے  کی سوچ رکھتا ہے  جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندے شام ہونگے اور جو  فتح اللہ  گولن تنظیم   کی جانب سے  ہونے والی فوجی بغاوت  کے بارے میں تفتیش کرے  گا

536518
فوجی بغاوت:ترک ایوان کا ایک  تفتیشی کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ

 ترک پارلیمان کی  اموری کاروائی بلا تعطل جاری ہے۔

  نئے ہفتے  کے دوران  ایوان     ایک کمیشن قائم کرنے      کی سوچ رکھتا ہے  جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندے شام ہونگے اور جو  فتح اللہ  گولن تنظیم   کی جانب سے  ہونے والی فوجی بغاوت    کے بارے میں تفتیش کرے  گا۔

 امید ہے کہ یہ کمیشن منگل کے روز قائم ہو جائے گا۔

  اس کے علاوہ  ملکی معیشت سے متعلق  بھی بعض اہم فیصلے   ایوان     میں لیے جائیں گے۔



متعللقہ خبریں