ترکی: سرکاری ملازمین اجازت نامے کے بعد سفر کر سکیں گے

ترکی میں سرکاری ملازمین کی بیرون ملک  سفر  سے  متعلق  ایک نیا طریقہ کار متعارف کروایا گیا ہے جس کے مطابق  سرکاری ملازمین     اگر بیرونی ملک   جانے کی اجازت کا سرٹیفیکٹ پیش کر تے ہیں  تو انہیں  اس کی اجازت مل سکتی ہے

535825
ترکی: سرکاری ملازمین اجازت نامے کے بعد سفر کر سکیں گے

ترکی میں سرکاری ملازمین    کی بیرون ملک  سفر  سے  متعلق  ایک نیا طریقہ کار متعارف کروایا گیا ہے جس کے مطابق  سرکاری ملازمین     اگر بیرونی ملک   جانے کی اجازت   کا سرٹیفیکٹ پیش کر تے ہیں  تو انہیں  اس کی  جارجیا اور شمالی قبرص   شناختی کارڈ کے ذریعے سفر کرنے کی اجازت  مل سکے گی ۔

 دریں اثنا،  خصوصی پاسپورٹس کے حامل  افراد بھی اس قانون سے مستفید ہو سکیں گے جن پر  فوجی بغاوت کی  ناکام کوشش کے بعد   بیرونی  ملک  سفر پر پابندی عائد تھی ۔

 



متعللقہ خبریں