ملک کو بغاوت سے دور رکھنا ہمارا فرض ہے: زیبک جی

وزیراقتصادی امور نے  کہا ہے کہ ملک میں جمہوری نظام    کو  خطرات سے  محفوظ  رکھنا حکومت کا فرض ہے

535845
ملک کو بغاوت سے دور رکھنا ہمارا فرض ہے: زیبک جی

وزیراقتصادی امور نے  کہا ہے کہ ملک میں جمہوری نظام    کو  خطرات سے  محفوظ  رکھنا حکومت کا فرض ہے۔

 زیبک جی نے  اپنے آبائی شہر دینیزلی میں  عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ  ملک میں اس وقت ہنگامی حالت نافذ ہے   جو کہ اس سے پہلے نہیں تھا ۔

انہوں نے کہا کہ  اس طرح کی بغاوت  کی کوشش اگر کسی اور ملک میں کی جاتی تو  صورت حال قدرے مختلف ہو سکتی تھی ، حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد اگلی صبح ملک  کی معاشی کمر ٹوٹ کے رہ جاتی اور بینک بند ہوجاتے مگر  ترکی  میں    اگلے روز   کاروبار زندگی   معمول کے مطابق رہا   جس کا باشندہ ہونے پر مجھے فخر ہے۔



متعللقہ خبریں