فتح اللہ گولن کا بھتیجا ارض روم سے گرفتار

محمد سعید گولن پر فتح اللہ تنظیم کا رکن ہونے، خلاف دستور سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور  سرکاری ملازمت کےلیے  رائج امتحانی نظام   میں   جعلسازی کرنے  کے شبے میں   حراست میں لیا گیا  ہے

535947
فتح اللہ گولن کا بھتیجا ارض روم سے گرفتار

فتح اللہ گولین  کے بھتیجے محمد سعید گولین  کو  ارض روم میں  گرفتار کر لیاگیا ۔

 محمد سعید گولن پر فتح اللہ تنظیم کا رکن ہونے، خلاف دستور سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور  سرکاری ملازمت کےلیے  رائج امتحانی نظام   میں   جعلسازی کرنے  کے شبے میں   حراست میں لیا گیا  ہے ۔

 محمد سعید گولن پر انقرہ میں  تفتیش کی جائے گی ۔

 



متعللقہ خبریں