15 جولائی  کی ناکام بغاوت کے بعد  ٹی آر ٹی میں حالات معمول پر: ڈائریکٹر جنرل ٹی آر ٹی

اس سلسلے میں ٹی آر ٹی کے ڈرایکٹر جنرل  شینول گیوکا  کی قیادت  میں  حالات کا جائزہ لینے کی غرض سے ایک اجلاس منعقد ہوا۔انہوں نے  اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  جمہوریت کا دفاع کرنے کا بہترین طریقہ اپنے روز مرہ کے معاملات کو نبٹانا ہے

535117
15 جولائی  کی ناکام بغاوت کے بعد  ٹی آر ٹی میں حالات معمول پر: ڈائریکٹر جنرل ٹی آر ٹی

15 جولائی  کی ناکام بغاوت کے بعد  ٹی آر ٹی میں حالات معمول پر آرہے ہیں۔

اس سلسلے میں ٹی آر ٹی کے ڈرایکٹر جنرل  شینول گیوکا  کی قیادت  میں  حالات کا جائزہ لینے کی غرض سے ایک اجلاس منعقد ہوا۔

انہوں نے  اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  جمہوریت کا دفاع کرنے کا بہترین طریقہ اپنے روز مرہ کے معاملات   کو نبٹانا ہے اور اپنی زندگی کو  جاری رکھنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس ورکنگ  اجلاس کا اہتمام بہت  پہلے کیا گیا تھا  اور اسے ہم  بغیر کسی تبدیلی کے جاری رکھے ہوئے ہیں۔  انہوں نے کہا کہ اس ورکنگ اجلاس کے بعد آئندہ سہہ ماہی کے پروگراموں  کو حتمی شکل دے دی جائے گی اور اس سے متعلق رپورٹ بھی جلد ہی پیش کردی جائے گی جس کی روشنی میں ہم  اپنے سفر کو جاری رکھیں گے۔ 

انہوں نے        اس اجلاس میں شرکت کرنے  والے تمام افراد        کا ا شکریہ ادا کیا۔  

 



متعللقہ خبریں