باغیوں کی جانب سے ٹی آر ٹی کی آواز دبانے پرٹی آر ٹی کی شدید مذمت

تختہ  الٹنے کی کوشش کرنے  والوں نے پریس کی آزادی کی ذرہ بھر بھی پرواہ نہ کرتے ہوئے نیوز کاسٹر سے زبردستی   پستول تان کر ملک میں مارشل لاء لگائے جانے سے متعلق   اعلامیے  کو پڑھ کر سنانے  کا حکم جاری کیا

532897
باغیوں کی جانب سے ٹی آر ٹی کی آواز دبانے پرٹی آر ٹی کی شدید مذمت

15 جولائی  کو حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کرنے والے  فوجیوں نے جن اداروں کو  نشانہ بنایا ان میں ٹی آر ٹی بھی شامل ہے۔  

تختہ  الٹنے کی کوشش کرنے  والوں نے پریس کی آزادی کی ذرہ بھر بھی پرواہ نہ کرتے ہوئے نیوز کاسٹر سے زبردستی   پستول تان کر ملک میں مارشل لاء لگائے جانے سے متعلق   اعلامیے  کو پڑھ کر سنانے  کا حکم جاری کیا۔

اس بارے میں ٹی آر ٹی انتظامیہ کی جانب سے  ایک اعلامیہ جاری  کیا گیا ہے۔

15 جولائی 2016  کو ٹی آر ٹی  پر کیے جانے والے حملے کی شدید مذمت  کی جاتی ہے۔

ٹی آر ٹی پر کیا جانے والا حملہ عوام کی آواز  دبانے   کے مترادف ہے۔

ٹی آر ٹی عوام  کی آواز  کو گلہ گھوٹنے کی اس مذوموم کوشش کی بھر طریقے سے مذمت کرتی ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

                           

                                                                                   



متعللقہ خبریں