وزیر خارجہ چاوش اولو کی عالمی ہم منصبوں سے ٹیلی فون پر بات چیت

وزیر چاوش اولو نے  حالیہ دو دنوں میں 37 ملکوں کے وزرائ خارجہ، یورپی یونین کونسل، نیٹو اور اسلامی تعاون تنظیم   سمیت  بین الاقوامی تنظیموں کے سیکرٹری جرنلوں سے ٹیلی فون پر    بات چیت کی

531885
وزیر خارجہ چاوش اولو کی عالمی ہم منصبوں سے ٹیلی فون پر بات چیت

وزیر  خارجہ میولود  چاوش  اولو  نے منتخب شدہ حکومت کے  خلاف  فتح اللہ گولین    دہشت گرد تنظیم  کی  بغاوت کی کوشش" کے بعد  کل شام    اپنے ہم   منصبوں کے ساتھ    ٹیلی فون  پر  بات چیت کی۔

سفارتی حلقوں سے  حاصل کردہ   معلومات  کے مطابق      وزیر چاوش اولو نے  حالیہ دو دنوں میں 37 ملکوں کے وزرائ خارجہ، یورپی یونین کونسل، نیٹو اور اسلامی تعاون تنظیم   سمیت  بین الاقوامی تنظیموں کے سیکرٹری جرنلوں سے ٹیلی فون پر    بات چیت کی ہے۔

چاوش اولو کا کہنا ہے کہ  ان تمام    حضرات  نے ترکی سے اظہار یکجہتی  کیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں