حکومت پر قبضے کا اقدام ایسا خونی اقدام ہے کہ جو  کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا

حملے کے اقدام کے بعد FETO  کے لیڈر گلین  نے اس سے لاتعلقی کا مظاہرہ کیا  تاہم حملہ اس کے پلان کی آخری  اور فیصلہ کن ضرب تھی  جس میں وہ کامیاب نہیں ہو سکا۔ نعمان قرتلمش

532191
حکومت پر قبضے کا اقدام ایسا خونی اقدام ہے کہ جو  کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا

ترکی کے نائب وزیر اعظم نعمان قرتلمش نے  ٹی آر ٹی خبر کی خصوصی نشریات  میں شرکت کی۔

شعبہ خبر کے سربراہ یاشار تاشقن  کوچ کے سوالات  کے جواب دیتے ہوئے قرتلمش نے 15 جولائی  کے قبضے کے اقدام اور اس کےبارے میں شروع کی گئی تحقیقات سے متعلق بیانات دئیے۔

قرتلمش نے کہا کہ " 15 جولائی کو حکومت پر قبضے کا اقدام ایسا خونی اور قاتلانہ اقدام ہے کہ جو  کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا"۔

انہوں نے کہا کہ "حملے کے اقدام کے بعد FETO  کے لیڈر گلین  نے   اس سے لاتعلقی کا مظاہرہ کیا  تاہم حملہ اس کے پلان کی آخری  اور فیصلہ کن ضرب تھی  جس میں وہ کامیاب نہیں ہو سکا"۔



متعللقہ خبریں