صدر ایردوان کا صدر اوباما سے فتح اللہ گیولن کو ترکی کے حوالے کرنے کا مطالبہ

استنبول میں ان کی رہائش کے قریب جمع ہوجانے والے افراد  سے خطاب  کرتے ہوئے  صدر اوباما  سے کہا ہے کہ اگر  ہم اسٹریٹجیک پارٹنر ہیں تو  پھر ہمارے اس مطالبے پر کان دھرے جائیں

530947
صدر ایردوان کا صدر اوباما سے فتح اللہ گیولن  کو ترکی کے حوالے کرنے کا مطالبہ

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے  متحدہ امریکہ  کے صدر  باراک اوباما  فتح اللہ دہشت گرد تنظیم  کےپنسلوانیا میں مقیم  سرغنہ  گیولن  کو ترکی کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

استنبول میں ان کی رہائش کے قریب جمع ہوجانے والے افراد  سے خطاب  کرتے ہوئے  صدر اوباما  سے کہا ہے کہ اگر  ہم اسٹریٹجیک پارٹنر ہیں تو  پھر ہمارے اس مطالبے پر کان دھرے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ  مسلح افواج  کے اندر موجود چھوتے سے ایک گرہو  کا  مکمل  صفایا  کردیا گیا ہے اور اس واقعے میں ملوث تمام افراد  کو ایک ایک کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا ہے  اور ان کو ایک ایک کرتے ہوئے عدلیہ کے روبرو پیش کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ  عوام کو ترک مسلح افواج  سے لڑانے کی کوشش کرنے   کرنے والوں کی چالوں کو کبھی بھی کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اس ملک میں ایک بھی دہشت گرد کو  نہیں رہنے دیا جائے گا۔    



متعللقہ خبریں