چاوش اولو کی جان کیری سےفتح اللہ گیولن کو ترکی کے حوالے کرنےکے موضوع پر بات چیت

ترکی کے وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے متحدہ امریکہ کے وزیر خارجہ  جان کیری سے  ترکی کی مسلح دہشت گرد تنظیم   فیتو کے سرغنہ  فتح اللہ گیولن  کو ترکی کے حوالے کرنے کے بارے میں بات چیت کی ہے

531012
چاوش اولو کی جان کیری سےفتح اللہ گیولن کو ترکی کے حوالے کرنےکے موضوع پر بات چیت

ترکی کے وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے متحدہ امریکہ کے وزیر خارجہ  جان کیری سے  ترکی کی مسلح دہشت گرد تنظیم   فیتو کے سرغنہ  فتح اللہ گیولن  کو ترکی کے حوالے کرنے کے بارے میں بات چیت کی ہے۔

سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات  کے مطابق  چاوش اولو  نے کہقا ہے کہ ان کو ٹیلی فون کرنے والے متحدہ امریکہ کے وزیر خارجہ  جان کیری  کے ساتھ ہونے والی بات چیت میں فتح اللہ گیولن  کو ترکی کے حوالے کرنے کے بارے میں قانونی  صورتِ حال کا جائزہ لیا گیا  اور اس مسئلے کو حل کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا



متعللقہ خبریں