ٹرکش ائیر لائن کی منسوخ پروازوں کی بحالی

ٹرکش ائیر کی ایگزیکٹو چئیرمین اِلکر  آئی جی  نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ  تمام مسافروں   کی ٹکٹیں محفوظ ہیں  اور ان  کی تاریخوں کو تبدیل کیا جاسکے گا۔انہوں نے  ایک ٹیلی ویژن  پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ  اس وقت 35 طیاروں کو مزید خدمات حاصل کرلی گئی ہیں

530803
ٹرکش ائیر لائن  کی منسوخ پروازوں کی بحالی

ٹرکش ائیر لائن  نے   فتح اللہ دہشت گرد تنظیم  کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے  کی کوشش کی وجہ سے حالات  کے خراب ہونے پر  925 فلائٹس کو  منسوخ کردیا ہے۔

ٹرکش ائیر کی ایگزیکٹو چئیرمین اِلکر  آئی جی  نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ  تمام مسافروں   کی ٹکٹیں محفوظ ہیں  اور ان  کی تاریخوں کو تبدیل کیا جاسکے گا۔

انہوں نے  ایک ٹیلی ویژن  پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ  اس وقت 35 طیاروں کو مزید خدمات حاصل کرلی گئی ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت تک 132 پروازوں کو منسوخ کیا جاچکا ہے۔ تاہم اج ہی اس ائیر  پورٹ سے  183 پروازوں کو شروع کردیا جا رہا ہے۔



متعللقہ خبریں