ترکی: حفاظتی دستوں کی کاروائی،دو دہشت گرد ہلاک

ترک ضلع وان  کے  قصبے  باش قلعہ میں دو دہشت گردوں  کو  ہلاک کر دیا گیا

525932
ترکی:  حفاظتی  دستوں کی کاروائی،دو دہشت گرد ہلاک

ترک ضلع وان  کے  قصبے  باش قلعہ میں دو دہشت گردوں  کو  ہلاک کر دیا گیا۔

 حفاظتی دستوں   اور پی کےکے کے دہشت گردوں کے درمیان ایک جھڑپ میں  یہ واقعہ  اس وقے پیش آیا جب   دستے  سڑک کنارے نصب بارودی مواد کو صاف کرنے میں مصروف تھے ۔

   بتایا گیا ہےکہ یہ   دونوں دہشت گرد خواتین تھیں   جن سے بازیاب ہونے والے دھماکہ خیز مواد کو بھی تباہ کر دیاگیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں