دہشت گرد تنظیم  پی کے کے پر ایک اور کاری ضرب

دہشت گرد تنظیم کے  اہم   رہنماؤں میں سے   فہمان  حسین  شام میں ایک قاتلانہ   حملے کے نتیجے میں ہلاک ہوگیا ہے۔ شام میں  حکومت کے کلاف برسر پیکار    تل  حامیس برگیڈ   کے ترجمان  خالد  ال حاسقاوی نے کہا ہے کہ  دہشت گرد ایک  گاڑی میں سوارتھا

526284
دہشت گرد تنظیم  پی کے کے پر ایک اور کاری ضرب

دہشت گرد تنظیم  پی کے کے پر ایک اور کاری ضرب۔

دہشت گرد تنظیم کے  اہم   رہنماؤں میں سے   فہمان  حسین  شام میں ایک قاتلانہ   حملے کے نتیجے میں ہلاک ہوگیا ہے۔ شام میں  حکومت کے کلاف برسر پیکار    تل  حامیس برگیڈ   کے ترجمان  خالد  ال حاسقاوی نے کہا ہے کہ  دہشت گرد ایک  گاڑی میں سوار تحا جس پر کیے جانے والے  حملے کے نتیجے میں وہ ہلاک ہوگیا ہے۔

بے ہوز ایردال کے کوڈ نام سے مشہور  کل جمعے کے روز  شام  کے علاقے  قامیشلی جاتے ہوئے ایک حملے کا نشانہ بنے۔

حاسقاوی نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم پی کے کے  شامی انتظامیہ  کی پشت پنای کررہی ہے۔ سن 1969 میں شام میں پیدا ہونے والے   فہمان  حسین  نے  ماہ ستمبر میں  داعلی جا کے بم حملے کا بندو بست کیا تھا جس میں کئی ایک  افراد ہلاک ہوگئے تھے۔



متعللقہ خبریں