دہشت گردی کے خلاف پُر عظم طریقے سے جدو جہد کا سلسلہ جاری

جودی  گچلو کوناک کے دیہاتوں  پرکی جانے والی فضائی کاروائی  کے دووران دہشت گرد تنظیم  سات اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے تباہ کردیا گیا ہے۔ترک فضائیہ  کے جنگی طیاروں  کوملنےوالی خفیہ اطلاعات کا جائزہ لینے کے بعد  رات کے وقت  فضائی کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا

525170
دہشت گردی کے خلاف پُر عظم طریقے سے جدو جہد کا سلسلہ جاری

دہشت گردی کے خلاف پُر عظم طریقے سے جدو جہد کا سلسلہ جاری ہے۔

جودی  گچلو کوناک  کے دیہاتوں  پر  کی جانے والی فضائی کاروائی  کے دووران دہشت گرد تنظیم  سات اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے تباہ کردیا گیا ہے۔

ترک فضائیہ  کے جنگی طیاروں  کو ملنے والی خفیہ اطلاعات  کا جائزہ لینے کے بعد  رات کے وقت  فضائی کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

اس فضائی کاروائی کے بعد  تمام جنگی طیارے بخیریت اپنے اپنے اڈوں پر اتر گئے۔



متعللقہ خبریں