دہشت گردوں کے خلاف فضائی کاروائیاں جاری

کل رات گئے ترک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کی بمباری سے 4 تا 5 دہشت گرد مارے گئے

524237
دہشت گردوں کے خلاف   فضائی کاروائیاں  جاری

ترک مسلح افواج نے ضلع شرناک کی تحصیل  بیت الشباب  کے نواحی علاقوں  پر فضائی کاروائی کی،  جس دوران     4 تا 5 دہشت  گرد  مارے گئے۔

یہ کاروائی کل رات گئے  کی گئی۔

13 منٹ   تک  بمباری کرنے والے    ترک  فضائیہ کے طیاروں نے   PKK کے  دو اہداف کو   تباہ کر دیا۔

 



متعللقہ خبریں