ترک فضائیہ کے شمالی عراق میں حملے،دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

ترک فضائیہ نے  شمالی عراق کے  علاقوں  زاپ اور  غارہ میں موجود دہشت گرد  تنظیم پی کےکے  کے 27ٹھکانوں   کو   بمباری  کرتےہوئے تباہ کر دیا

522677
ترک فضائیہ کے شمالی عراق میں حملے،دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

ترک فضائیہ نے  شمالی عراق کے  علاقوں  زاپ اور  غارہ میں موجود دہشت گرد  تنظیم پی کےکے  کے 27ٹھکانوں   کو   بمباری  کرتےہوئے تباہ کر دیا ۔

 جنرل ہیڈ کوارٹر ک کےمطابق ، یہ کاروائی گزشتہ روز  شام کے وقت کی گئی  جس میں   مذکورہ علاقوں میں  دہشت گردوں کے موجود ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا ۔

 دوسری جانب ترک شہر مُش میں  بھی حفاظتی دستوں نے ایک دہشت گرد کو  اسلحے سمیت گرفتار کرلیا ۔



متعللقہ خبریں