ترکی: دہشت گردوں کے حملے میں 2 فوجی شہید

ترکی کے ضلع دیار بکر کی تحصیل لیجے میں کئے گئے آپریشن میں PKK کے دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 2 فوجی شہید ہو گئے ہیں

521897
ترکی: دہشت گردوں کے حملے میں 2 فوجی شہید

ترکی کے ضلع دیار بکر کی تحصیل لیجے میں کئے گئے آپریشن میں PKK کے دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 2 فوجی شہید ہو گئے ہیں۔

بائیس جون کو  تحصیل لیجے کے شمال مشرقی علاقے میں 8 ویں کلورڈو کمانڈ  کی زیر نگرانی شروع کروائے گئے اس آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز  اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی۔

دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں ایک فوجی شہید  اور ایک فوجی شدید زخمی ہو گیا تھا۔

زخمی فوجی بھی بعد ازاں تمام تر طبّی مداخلت کے باوجود ہسپتال میں شہید ہو گیا ہے۔

علاقے میں موجود PKK  کے دہشت گردوں  کے خاتمے کے لئے وسیع پیمانے پر آپریشن کا آغاز کروا  دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں