استنبول کے اتاترک ہوائی اڈے پر خود کش حملہ

وزارت قانون کے مطابق حملہ آور نے پہلے اندھا دھند فائرنگ کی بعد ازاں اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا دیا

520235
استنبول  کے اتاترک ہوائی اڈے پر خود کش حملہ

استنبول کے اتاترک  ہوا ئی  اڈے   کے  بین الا اقوامی  ٹرمینل  کے داخلی دروازے پر   خود کش حملے میں  ابتدائی معلومات کے مطابق  دس افراد ہلاک  اور بیس زخمی ہو گئے۔

ہوا ئی  اڈے کوآمدورفت کے  لیے بند کر دیا گیا ہے تو  عارضی طور پر تمام تر پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

وزیر قانون  کا کہنا ہے کہ دہشت گرد نے  اولین طور پر اندھا دھند فائرنگ  شروع کر دی بعد ازاں اپنے جسم پر باندھے بم کو دھما کے سے اڑا دیا۔

جائے وقوعہ کو  بھاری تعداد میں  پولیس اور ایمبولینس  روانہ  کر دی گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں