بحرِ ایجئین میں 4 درجے کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کا مرکز چناق قلعے کی تحصیل آئیواجک کا کھلا سمندر تھا اور اس کی شدت  4 درجے ریکارڈ کی گئی ہے

519696
بحرِ ایجئین میں 4 درجے کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے

بحرِ ایجئین میں 4 درجے کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

وزارت اعظمیٰ آفات و ہنگامی حالات کی انتظامیہ AFAD   کے شعبہ زلزلہ کے مطابق  زلزلہ صبح 9 بج کر 49 منٹ پر آیا، زلزلے کا مرکز چناق قلعے کی تحصیل آئیواجک کا کھلا سمندر تھا اور اس کی شدت  4 درجے ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کے جھٹکے آئیواجک اور اس کے اطراف میں محسوس کئے گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں