پاپ فرانسس کے آرمینی دعوے کے حوالے سے الفاظ ناقابل قبول ہیں
اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ پاپ کے دورے کے دوران سن 1915 کے واقعات کو تاریخی حقائق کے منافی بیان کرنا ایک نا زیبا حرکت ہے
519296
![پاپ فرانسس کے آرمینی دعوے کے حوالے سے الفاظ ناقابل قبول ہیں](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/a760/d73f/f93c/56ea5d0af1eca.jpg?time=1718694006)
ترکی نے اطلاع دی ہے کہ پاپ کے الفاظ آرمینی دعووں سے بلا شرط وابستہ ہونے کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
ترک دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں پاپ فرانسس کے 24 تا 26 جون دورہ آرمینیا کے دوران صرف کردہ حقائق کے منافی الفاظ ک صرف کرنے کو جگہ دی گئی ہے۔
اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ پاپ کے دورے کے دوران سن 1915 کے واقعات کو تاریخی حقائق کے منافی بیان کرنا ایک نا زیبا حرکت ہے۔
نائب وزیر اعظم نورالدین جانیک لی نے پاپ کے غیر حقیقی الفاظ پر رد عمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ " پاپ اور ان کی سرگرمیوں میں حقائق کے عناصر موجود نہ ہونے والے تمام تر اثرات کو دیکھنا ممکن ہے۔