ترکی: کار بم حملہ،ایک ہلاک 16 زخمی

ترک ضلع ماردین   کے قصبے  عمر لی   میں جینڈر میری کے دفتر پر  دہشت  گردوں نے   بم  سے بھری  گاڑی سے حملہ کر دیا   جس سے ایک ٹرک ڈرائیور ہلاک  اور 16 افراد زخمی ہو گئے

517122
ترکی: کار بم حملہ،ایک ہلاک 16 زخمی

ترک ضلع ماردین   کے قصبے  عمر لی   میں جینڈر میری کے دفتر پر  دہشت  گردوں نے   بم  سے بھری  گاڑی سے حملہ کر دیا   جس سے ایک ٹرک ڈرائیور ہلاک  اور 16 افراد زخمی ہو گئے۔

 زخمیوں کو   قریبی اسپتالوں میں  داخل کروا دیا گیا ہے۔

 وزیراعظم  بن علی یلدرم   نے وزیر داخلہ افقان اعلی اور  ماردین کے گورنر  سے ٹیلفون پر علاقے کی صورت حال کے بارے میں  معلوم کیا۔

 اس دھماکے کے بعد  علاقے میں  حفاظتی  اہلکاروں کی  بھاری نفری تعینات کرواتےہوئے   دہشت گردوں کی تلاش  تیز کر دی ہے۔

 دوسری جانب ، دیار باقر کے قصبے لیجہ   کے دیہی علاقوں   میں  علیحدگی پسند تنظیم  پی کےکے  کے خلاف آپریشن جاری ہے۔



متعللقہ خبریں