ترک قومی اسمبلی نے حسب توقع یکم جولائی سے چھٹیاں نہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے
اسوقت داد ِ دہشت گردی کے معاملے میں فوجیوں کو قانونی تحفظ دلانے والے بل پر ترجیحی بنیادوں پر بحث کی جا رہی ہے
515731
ترک قومی اسمبلی یکم جولائی سے اپنی کاروائیوں کو وقفہ نہیں دے گی۔
قومی اسمبلی کی جنرل کمیٹی میں اک پارٹی کی گروپ تجویز کو قبول کر لیا گیا۔
جس کے مطابق انسداد ِ دہشت گردی کے معاملے میں فوجیوں کو قانونی تحفظ دلانے والے بل پر ترجیحی بنیادوں پر بحث کی جا رہی ہے۔
بعد ازاں اسٹیٹ کونسل اور سپریم کورٹ کے ڈھانچے کو تبدیل کرنے والے ایک بل پر غور کیا جائیگا۔
ان امور کی تکمیل کی خاطر جنرل کمیٹی نے یکم جولائی سے وقفہ دیے بغیر کام کو جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔