ترکی میں مشترکہ مشقیں
کمانڈو دستوں نے اسپارتہ کے فوجی تربیتی اسکول میں 6 تا 12 جون فوجی مشقیں کیں
509908
ترکی، آذربائیجان، بلغاریہ اور جارجیا کے اعلی پائے کے فوجیوں پر مشتمل کمانڈو دستوں نے اسپارتہ کے فوجی تربیتی اسکول میں 6 تا 12 جون فوجی مشقیں کیں۔
'کثیر الامملکتی کمانڈو مشقیں 2016 ' کے نام سے منعقد ہ ان سرگرمیوں میں معلومات کا تبادلہ کرنے کے ساتھ ساتھ مشترکہ امور اور کاروائیوں کی صلاحیت میں اضافے کے زیر مقصد مختلف حربوں کا مظاہرہ کیا گیا۔
متعللقہ خبریں
نتَن یا ہو کی نسل کشی ہٹلر کی نسل کشی کو بھی مات دے چکی ہے : صدر ایردوان
ایردوان نے ان خیالات کا اظہار یونان کے کاتھیمیرینی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا