ٹرکش ائیر لائین رومانیہ کے تیسرے شہر کے لیے بھی اپنی پروازوں کا آغاز کررہی ہے
ٹرکش ائیر لائین کے مسافر استنبول سے رومانیہ کے تاریخی اور ثقافتی شہر کلوج کے لیے تمام ٹیکس داخل رٹرن ٹکٹ کے لیے 129 ڈالر جبکہ کلوج سے استنبول رٹرن ٹکٹ 129 یورو کی ادائیگی کیا کریں گے
508220
ٹرکش ائیر لائین رومانیہ میں بخارسٹ اور کوستنجہ کے بعد کلوج شہر کے لیے بھی اپنی پروازون کا آغاز کررہی ہے۔
ٹرکش ائیر لائین بارہ جولائی سے سوموار، منگل، جمعرات اور ہفتے کے روز ہفتے میں چار بار اپنی پروانوں کا آغاز کررہی ہے۔
ٹرکش ائیر لائین کے مسافر استنبول سے رومانیہ کے تاریخی اور ثقافتی شہر کلوج کے لیے تمام ٹیکس داخل رٹرن ٹکٹ کے لیے 129 ڈالر جبکہ کلوج سے استنبول رٹرن ٹکٹ 129 یورو کی ادائیگی کیا کریں گے۔