ترک مسلح افواج کی شام میں داعش کے 14 اہداف پر بمباری

ترک مسلح افواج نے شام سے ترکی پر حملے کی تیاری کرنے والی دہشت گرد تنظیم داعش کے 14 اہداف پر بمباری کی ہے ۔

507206
ترک مسلح افواج  کی شام میں داعش کے 14 اہداف پر بمباری

 ترک مسلح افواج نے شام کےشمالی علاقے سے ترکی پر حملے کی تیاری کرنے والی دہشت گرد تنظیم داعش کے 14 اہداف پر بمباری کی ہے ۔

توپوں کی گولہ باری اور اتحادی قوت کی فضائی کاروائی  کے نتیجے میں 18 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس کاروائی کے بعد 8 دیہات کے  کنٹرول کو اپنے ہاتھ میں لیتے ہوئے مارے۔ عازیز راہداری کو دوبار کھول دیا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں