ترکی: ارکان پارلیمان کو حاصل مراعات ختم کرنے کا فیصلہ ،صدر نے دستخظ کر دیئے

صدر رجب طیب ایردوان  نے ارکان پارلیمان کو حاصل خصوصی مراعات ختم کرنے کے قانون کی منظوری دے دی ہے

506199
ترکی: ارکان پارلیمان کو حاصل مراعات ختم کرنے کا فیصلہ ،صدر نے دستخظ کر دیئے

صدر رجب طیب ایردوان  نے ارکان پارلیمان کو حاصل خصوصی مراعات ختم کرنے کے قانون کی منظوری دے دی ہے۔

اس بارے میں  آئینی شق میں ترمیم  سے متعلق تفصیلات بھی سرکاری گزٹ میں شائع کر دی گئی ہیں جس  کے مطابق ، اس ترمیم کی  روشنی میں  15 روز کے اندر  دستور ساز اور عدالتی   کمیشن   کے ارکان سمیت   ایوان کے دیگر مشترکہ کمیشن ،ترک ایوان  اعلی ،وزارت عظمی  اور وزارت قانون   کوحاصل خصوصی مراعات پر مبنی  شق   کو فسخ  کرنے پر مبنی  ضروری ہدایات متعلقہ حکام   کو  جاری کر دی گئی ہیں۔

  یاد رہے کہ اس قانون کی منظوری  سے  152 ارکان کے خلاف عدالتی کاروائی کرنے کی اجازت   مل سکے گی ۔



متعللقہ خبریں