کم ترقی یافتہ ملکوں کا اجلاس انطالیہ میں
بھاری تعداد میں وزراء اور اعلی سطحی نمائندے "کم ترقی یافتہ ملکوں سے متعلق استنبول ایکشن پلان پر نظر ثانی کی خاطر انطالیہ میں یکجا ہو ئے ہیں
498702
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام کم ترقی یافتہ ملکوں کا اجلاس ترکی کی میزبانی میں شروع ہو گیا ہے۔
بھاری تعداد میں وزراء اور اعلی سطحی نمائندے "کم ترقی یافتہ ملکوں سے متعلق استنبول ایکشن پلان پر نظر ثانی کی خاطر انطالیہ میں یکجا ہو ئے ہیں۔
بند کمرے میں ہونے والی نشست کے بعد وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے مہمانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو اتروائی۔
آج کے اجلاس کے اختتام کے بعد مہمانوں کے اعزاز میں استقبالیہ دیا جائیگا۔