ترکی میں مجموعی آبادی کا 17 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہے: ایک سروے

ترک محکمہ شماریات  نے کیا ہے جس کے مطابق گزشتہ  سال  ترکی کی مجموعی آبادی کا 16٫4فیصد حصہ 15 تا  24 سال کے درمیان  نوجوانوں کا ہے جن کی 51٫2 فیصد تعداد مردوں اور 48٫8 فیصد خواتین پر  مشتمل ہے

492367
ترکی میں مجموعی آبادی کا 17 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہے: ایک سروے

 ترکی  کی 16٫4 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے۔

 اس بات کا انکشاف ترک محکمہ شماریات  نے کیا ہے جس کے مطابق گزشتہ  سال  ترکی کی مجموعی آبادی کا 16٫4فیصد حصہ 15 تا  24 سال کے درمیان  نوجوانوں کا ہے جن کی 51٫2 فیصد تعداد مردوں اور 48٫8 فیصد خواتین پر  مشتمل ہے ۔

 نوجوانوں کی  اس تعداد کی اکثریت مشرقی شہر حقاری میں جبکہ       کمی کا تناسب شہر موعلہ میں بتایا گیا ہے۔

  محکمے کے اس سروے سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ    سن 2014 میں  نوجوانوں کی 61٫2 فیصد تعداد زندگی سے خوش تھی  جس     کا تناسب  گزشتہ سال  63٫8 فیصد ریکارڈ کیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں