ترک مسلح افواج کے شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر حملے،27 دہشت گرد ہلاک

ترک مسلح افواج نے شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر بری اور اتحادی قوتوں کے طیاروں نے فضائی حملے کرتے ہوئے 27 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔

491699

 داعش کیطرف سے حلب کے شمالی علاقے پر حملے کی تیاریوں کی اطلاع ملنے پر ترک مسلح افواج نےٹینکوں اور توپوں سے داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کرتے ہوئے انھیں تباہ کر دیا ۔ دریں اثناء مخالفین نے داعش کے زیر قبضہ فیدیہ ،شیخ ریح ،ا ور تل حیشن کے علاقوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے ۔

متعللقہ خبریں