بم پھٹنے سے ایک بچہ ہلاک، تین زخمی، ترکی
چار بچے ایک مختلف جسم سے کھیل رہے تھے کہ یہ دھماکے سے پھٹ پڑا
شرناک کی تحصیل سیلوپی میں بچوں کی جانب سے تلاش کردہ ایک کمیت کے پھٹنے کے نتیجے میں ایک بچہ ہلاک ، جبکہ تین بچے زخمی ہو گئے۔
زخمی بچوں کا اسپتال میں علاج معالجہ جاری ہے۔
دوسری جانب دیار باقر کی تحصیل سُر میں ایک چیک پوسٹ پر ایک کار سے نامعلوم افراد نے فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔
جائے وقوعہ سے ایک گاڑی کے ذریعے فرار ہونے والے حملہ آور وں میں سے ایک زخمی ہو گیا جسے وہ غازی یاشار گل اسپتال لے گئے۔
حملہ آوروں کا تعاقب کرنے والی پولیس نے انہیں زیر ِ حراست لے لیا۔
متعللقہ خبریں
نائب صدر جودت یلماز کا کی الجزائر کے توانائی اورمعدنیات محمد ارکاب سےملاقات
نائب صدر جودت یلماز نے الجزائر کے توانائی اورمعدنیات کےامور کے وزیر محمد ارکاب کا خیر مقدم کیا ہے