ترک اور امریکی سیکرٹری خارجہ کی پیرس میں ملاقات
دونوں ملکوں نے دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں تعاون کو مزید پختہ کرنے کے ارادے کا اظہار کیا ہے
487574
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ ہم خیال مملکتوں کے وزراء خارجہ کے اجلاس کے دوران اپنے امریکی ہم منصب جان کیری سے ملاقات کی۔
چاوش اولو اور کیری مذاکرات میں دوست و اتحادی ملکوں کے دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف جدوجہد میں تعاون برقرار رکھے جانے کی ضرورت پر دیا گیا ہے۔
دونوں وزراء نے آئندہ ہفتے نیٹو کے سیکرٹری خارجہ اجلاس میں بھی اس موضوع کو ایجنڈے میں لائے جانے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔