وزیر اعظم داود اولو کا دورہ بوسنیا

داود اولو  ترک   تعاون  و رابطہ  ایجنسی  تیکا کی جانب سے   مرمت کردہ   بانجا لوکا   شہر کی   فرہادیہ جامع مسجد   کی  افتتاحی تقریب میں  شرکت کریں گے

485843
وزیر اعظم  داود اولو کا دورہ بوسنیا

وزیر اعظم   احمد داود اولو  آج بوسنیا کا دورہ کر رہے ہیں۔

داود اولو  ترک   تعاون  و رابطہ  ایجنسی  تیکا کی جانب سے   مرمت کردہ   بانجا لوکا   شہر کی   فرہادیہ جامع مسجد   کی  افتتاحی تقریب میں  شرکت کریں گے۔

یہ مسجد    سن 1579 میں   بوسنیا کے   گورنر     فرہاد پاشا نے       تعمیر  کرائی تھی تا ہم   سن 1993 کی بوسنیا   جنگ کے دوران      سربوں نے اسے شہید کر دیا تھا۔ اب تیکا نے اسے  اپنے بل بوتے  پر  از  سر نو تعمیر کرایا ہے۔

اس ملک     کے  اہم  ورثوں میں  سے ایک    کی حیثیت حاصل ہونے والی      یہ  مسجد یونیسکو  کی عالمی ثقافتی ورثوں کی فہرست میں   شامل   ہونے کی امیدوار ہے۔

 



متعللقہ خبریں