برصا حملے میں ملوث دہشت گرد کی شناخت کرلی گئی ہے:وزیر داخلہ

وزیر داخلہ افقان اعلی نے    برصا شہر میں گزشتہ ہفتے ہونے والے خود کش بم  حملے  میں ملوث خاتون   دہشت گرد کے بارے میں بتایا ہے کہ   وہ  پی کےکے   کی   دہشت گرد تھی جس کا نام  عصر چالی تھا

483207
برصا حملے میں ملوث دہشت گرد کی شناخت کرلی گئی ہے:وزیر داخلہ

وزیر داخلہ افقان اعلی نے    برصا شہر میں گزشتہ ہفتے ہونے والے خود کش بم  حملے  میں ملوث خاتون   دہشت گرد کے بارے میں بتایا ہے کہ   وہ  پی کےکے   کی   دہشت گرد تھی جس کا نام  عصر چالی تھا ۔

 وزیر داخلہ کا  کہنا تھا کہ اس واقعے میں  ملوث ہونے کے شبے میں 6 مزید افراد گرفتار کیے گئے ہیں۔

  یہ بھی بتایا گیا ہےکہ  مذکورہ دہشت  گرد کے لواحقین نے  اس سال اس کی گمشدگی کی خبر پولیس کو دی تھی ۔

واضح رہے کہ اس حملے میں  13 افراد زخمی ہوئے تھے ۔



متعللقہ خبریں